پنجاب میں اعضا کی پیوند کاری کے نگراں ادارے کے مطابق اس وقت غیر قانونی پیوند کاری زیادہ تر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہو رہی ہے کیونکہ وہاں کوئی ایسا محکمہ نہیں جو اسے روک سکے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors