شمالی انڈیا کے شہر ایودھیا سے تعلق رکھنے والے ’چاچا‘ محمد شریف نے گذشتہ 28 برسوں میں ہزاروں لاوارث لاشوں کی تدفین کی ہے۔ 1992 کے ہندو مسلم فسادات میں ہلاک ہونے والے ان کے بیٹے کی لاش کبھی نہیں مل سکی تھی۔
انڈیا: بیٹے کی یاد بھلانے کے لیے ہزاروں لاوارث لاشوں کو دفنانے والا ’چاچا‘ شریف
Guideness
0
Comments
Post a Comment