HomeLatest Pakistan News Urdu انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے نظر بند نوجوانوں کی منتظر مائیں Guideness February 15, 2020 0 Comments Facebook Twitter اگست 2019 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے کئی سو کشمیری نوجوانوں کو ایک متنازع قانون کے تحت نظر بند رکھا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار عامر پیرزادہ ایسی ہی ماؤں سے ملے جو بیٹوں سے ملنے کے لیے بیتاب ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment