وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں تصدیق کی ہے خالد جاوید خان کو ملک کا نیا چیف لا افسر یعنی اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors