پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے حال ہی میں گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھوں نے گذشتہ برس ہیمپشائر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔
گلاسگو اوپن: سونے کا تمغہ جیتنے والی پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد
Guideness
0
Comments
Post a Comment