شرجیل خان سپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کی پاداش میں ڈھائی سال کی سزا مکمل ہونے کے بعد کرکٹ کے میدان میں واپس آئے ہیں اور کراچی کنگز نے انھیں پی ایس ایل کی گولڈ کیٹگری سے اپنے سکواڈ میں شامل کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ: ’ایسی کارکردگی دکھانی ہے جو مجھے آگے لے جائے‘ شرجیل خان
Guideness
0
Comments
Post a Comment