جرمنی کے مغربی شہر ہاناؤ میں پولیس کا کہنا ہے کہ دو شیشہ بارز پر ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جبکہ حملہ آور کی لاش سمیت دو لاشیں اس کے مکان سے ملی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors