ایک برطانوی عدالت نے دو سال قبل ایک مسلمان جوڑے کے مقدمے کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کیونکہ ان کی شادی کی تقریب اسلامی رسومات کے تحت ہوئی اس لیے اب وہ قانونی طور پر طلاق کا حق بھی رکھتے ہیں۔
برطانیہ میں شادیوں کی قانونی حیثیت: برطانوی عدالت نے ملک میں اسلامی شادیوں کو ’غیر مستند‘ قرار دے دیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment