HomeLatest Pakistan News Urdu ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ اور پاکستان Guideness February 19, 2020 0 Comments Facebook Twitter نیکٹا کے سابق سربراہ خواجہ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ چین، ترکی اور ملائیشیا پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں، اگر تین ممبران مخالفت کریں تو وہ ملک گرے سے بلیک لسٹ میں نہیں جاسکتا ہے۔ پاکستان کو گرے لسٹ نکلنے کے لیے بارہ ووٹ چاہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment