HomeLatest Pakistan News Urdu برطانوی گروپ کا دورہ پاکستان: ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ Guideness February 19, 2020 0 Comments Facebook Twitter انڈیا سے ڈی پورٹ کی جانے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمز نے پاکستان کی طرف سے کشمیر کے دورے کی اجازت ملنے پر کہا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان نے کھلے دل کا مظاہرہ کیا ہے، امید ہے کہ انڈیا بھی مثبت طرز عمل اختیار کرے گا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment