پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کے مطابق صوبائی کابینہ نے لندن میں زیر علاج پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors