شام کے صوبہ ادلب میں حکومتی افواج کے حملے میں کم از کم 33 ترک فوجیوں کے ہلاکت کے بعد حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں اور یہ تنازعہ اب تیزی سے خطے کی سیاست پر اثرانداز ہو رہا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors