گذشتہ برس اگست کے آغاز میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خودمختاری کے خاتمے کے بعد سے حالات شاید پرامن تو ہوں مگر مقامی معیشت تباہ ہو کر رہ گئی ہے۔ تاہم حکام کا دعویٰ ہے کہ وہ معاملات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors