سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے اور اسے کالعدم قرار دیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدارتی ریفرنس میں جواب: صدر، وزیر اعظم، معاون خصوصی، وزیر قانون کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق