کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔
کنہیا کمار: نریندر مودی کے پاس نفرت کی سیاست کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment