لورالائی کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے لوکل سرٹیفیکیٹ منسوخ کیے جانے پر قبائلی و سیاسی رہنما گل مرجان خان کا کہنا ہے کہ یہ پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد کی وجہ سے ان کے خلاف انتقامی کارروائی ہے۔
پی ٹی ایم کا جلسہ منعقد کروانے پر لورالائی کے قبائلی رہنما گل مرجان خان کا لوکل سرٹیفیکیٹ منسوِخ
Guideness
0
Comments
Post a Comment