دوحہ میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فریقین پہلے پُرتشدد کارروائیاں روکنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کرنے والے ہیں جس میں امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ بھی دی جائے گی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors