روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ انھیں سکیورٹی کے لیے ’ہمشکل‘ استعمال کرنے کا منصوبہ 2000 کی دہائی کے اوائل میں اس وقت پیش کیا گیا تھا جب روس چیچنیا میں علیحدگی پسندوں کے خلاف جنگ لڑ رہا تھا۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سکیورٹی کے لیے اپنا ہمشکل استعمال کرنے کی افواہوں کی تردید کر دی
Guideness
0
Comments
Post a Comment