فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے فیصل ایدھی کے مطابق کیماڑی میں زہریلی گیس کے پھیلنے سے چار ہلاکتوں کے علاوہ تقریباً 70 سے 80 لوگ متاثر ہوئے ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
#Kemari: کراچی میں مبینہ طور پر زہریلی گیس پھیلنے سے خاتون سمیت چار افراد ہلاک
Guideness
0
Comments
Post a Comment