ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 5 کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم میں بلاول بھٹی اور جیمز ونس کی واپسی ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors