سابق کرکٹر اینڈی فلاور کہتے ہیں کہ انھیں خوشی ہے کہ ملتان سلطانز کے مالکان نے ان سے رابطہ کیا اور وہ انٹرویو ٹیسٹ میں کامیاب ہوئے۔ وہ پی ایس ایل میں کام کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔
#PSL2020: اینڈی فلاور کے مطابق ’پی ایس ایل بہترین بولنگ اٹیک کی لیگ ہے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق