ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک خاتون نے پولیس چوکی پر روکے جانے کے بعد پولیس اہلکار کو اُن سے پنجابی میں مخاطب ہونے پر بُرا بھلا کہا جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا پنجابی زبان میں بولنا بدتمیزی ہے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors