آگ پر قابو پانے کے لیے دو ہزار سے زیادہ امدادی کارکن اور آگ بجھانے کے عملے کے اہلکاروں کو بھیجا گیا تھا۔ متاثرہ علاقے سے 12 سو مقامی افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors