آپ نے بندوقیں تو بہت دیکھی ہوں گی۔ لیکن شاید غلیل نما بندوق کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ قلات کے ایک نوجوان نے ایک غلیل نما بندوق بنائی ہے جو کہ بظاہر جی تھری گن کی مانند ہے۔ یہ غلیل نما بندوق کیسی ہے۔ دیکھیے قلات سے ہمارے ساتھی خیرمحمد بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors