امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مطابق ان مذاکرات کی ناکامی سے جہاں امریکہ اور افغانستان کے باہمی تعلقات کو نقصان پہنچا ہے، وہیں اس سے ان افغان، امریکیوں اور اتحادیوں کی بھی بے توقیری ہوئی جنھوں نے افغانستان کے لیے جانی اور مالی قربانیاں دیں ہیں۔
کابل میں افغان رہنماؤں سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد امریکہ کا افغانستان کے لیے امداد میں کمی کا اعلان
Guideness
0
Comments
Post a Comment