امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ دورہ انڈیا اگرچہ کئی دن پہلے اختتام پزیر ہو چکا ہے مگر انڈیا میں سوشل میڈیا صارفین اب تک صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی تصاویر شیئر کرنے میں مصروف ہیں۔
صدر ٹرمپ کا دورہ انڈیا: ایوانکا ٹرمپ کی فوٹو شاپ کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Guideness
0
Comments
Post a Comment