وزیراعظم لاک ڈاؤن کی مخالفت کرنے کا سلسلہ ایسے موقع پر جاری رکھے ہوئے ہیں جب پورے ملک میں، بشمول وہ صوبے جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، لاک ڈاؤن کا نفاذ ہو چکا ہے اور اب اس کے دورانیے میں اضافے کی بات چل رہی ہے۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن: وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی صوبائی حکومتیں ایک صفحے پر کیوں نہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق