پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹس کی تعداد پر بہت سے لوگوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے اور سوال اٹھایا کہ کیا ٹیسٹس میں کمی کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی موجودگی کے بارے میں صیحح اعداد و شمار کا علم ہو سکے گا یا نہیں۔
کورونا وائرس: کیا کم تعداد میں ٹیسٹ کرنا پاکستان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment