پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کی ہدایت پر گومل یونیورسٹی کے مزید چار ملازمین کو برخاست کر دیا گیا ہے اس سے پہلے شعبہ عربی اور اسلامیات کے پروفیسر سے جنسی ہراس کے الزامات کے تحت استعفی لے لیا گیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors