انڈین ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں انتظامیہ کی جانب سے بس اڈے کی صفائی کے دوران وہاں موجود افراد کو بھی کیمیکل سے نہلا دیا گیا۔ اس معاملے کی تحقیقات اور ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
کورونا وائرس: انڈین شہر بریلی میں لوگوں کو بھی کیمیکل سے دھو دیا گیا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق