الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ Guideness مارس 29, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter بلوچستان کے علاقے کیچ سے تعلق رکھنے والے صحافی اور دی نیوز اخبار کے سابق ڈیسک ایڈیٹر ساجد حسین سوئیڈن سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ساجد سوئیڈن کی اُپسالہ یونیورسٹی میں ماسٹرز کا کورس کر رہے تھے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق