بعض یورپی ممالک نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے چین کی طرف سے بنایا گیا سازوسامان لینے سے انکار کر دیا ہے۔ سپین، ترکی اور ہالینڈ کے حکام کے مطابق ہزاروں ٹیسٹنگ کٹس اور طبی ماسک ’غیرمعیاری اور ناقص‘ ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors