کابل میں مقیم انسانی حقوق کی کارکن شبنم حسن کا کہنا ہے کہ خواتین میں یہ ڈر اور خوف موجود ہے کہ اگر طالبان برسر اقتدار آتے ہیں تو وہ پھر خواتین پر تعلیم، ملازمت اور باہر نکلنے کی پابندی عائد کر سکتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors