پچھلے ہفتے دلی فسادات کے دوران گمشدہ ہونے والی تین سال کی بچی اپنے والدین سے مل گئی ہے۔ فسادات میں جان بچا کر بھاگنے والے اس مسلم خاندان نے اس بچی کو ایک مسجد کے باہر روتا ہوا پایا تھا اور وہ اس بچی کو اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors