دلی میں فسادات کے بعد بنائے جانے والے ریلیف کیمپوں میں آ کر فساد سے سہمے لوگوں کو مسلسل خوف اور ڈر سے وقتی طور پر باہر آنے کا موقع تو ملا ہے لیکن یہاں ہر کوئی مظلوم ہے اور ہر کسی کی اپنی درد میں ڈوبی ہوئی آپ بیتی ہے۔
#DelhiRiots: دلی کے ریلیف کیمپ میں فساد سے متاثرہ افراد کی ’درد میں ڈوبی آپ بیتیاں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment