سید مراد علی شاہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کو درست اقدام سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پوری دنیا کا یہ ہی تجربہ ہے۔ ان کے مطابق کچی آبادیوں اور غریب بستیوں میں وائرس کے پھیلاؤ سے صورتحال انتہائی تشویش ناک ہو جائے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors