انڈیا میں فیک نیوز پر نظر رکھنے والے ادارے آلٹ نیوز کے سربراہ پرتیک سنہا کا کہنا ہے کہ شروع میں کورونا وائرس سے متعلق افواہوں کی نوعیت بنیادی طور پر اس کے علاج کے متعلق غلط فہمیوں تک محدود تھی مگر جیسے ہی اس معاملے میں تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں اور فیک نیوز نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا۔
انڈیا: ’تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق