انڈیا میں پیداواری اینجن کورونا کی وبا پھیلنے سے پہلے ہی رُک رہا تھا۔ انڈیا کا گذشتہ سال بھی مجموعی پیداوار میں اضافے کا تناسب 4.7 فیصد تھا جو کہ گذشتہ چھ سالوں میں سب سے کم تھا۔ اور اب کورونا وائرس کے پیشِ نظر دیے گئے امدادی پیکج کو بھی ماہرین ناکافی قرار دے رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors