کورونا وائرس سے امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے لیکن جو گھرانے اپنے کسی پیارے کو کھو دینے کے صدمے سے دوچار ہیں انھیں یہ اذیت بھی برداشت کرنی پڑ رہی کہ وہ مرنے والے کی آخری رسومات بھی ادا نہیں کر سکتے۔
کورونا وائرس: اپنے پیاروں کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے والے خاندان کس کرب سے گزر رہے ہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق