الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu کورونا وائرس: کیا لاک ڈاؤن سے انڈیا میں غذا کی قلت ہو جائے گی؟ Guideness أبريل 07, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter انڈیا کا شمار سب سے زیادہ چاول، گندم، گنا، کپاس، سبزیاں اور دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ اب یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کھیتی باڑی کو روکنے سے نہ صرف کسان اور مزدور متاثر ہوں گے بلکہ اس سے فوڈ سکیورٹی بھی متاثر ہو گی۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق