کھانے میں مصالحوں کا استعمال ہزاروں برس سے کیا جا رہا ہے۔ حالیہ عشروں کے دوران سرخ مرچ اور ہلدی کے بارے میں وسیع تحقیق کی گئی ہے۔ البتہ ان کے کھانے سے ہونے والے بعض فوائد اور ان فوائد کی وجوہات وہ نہیں ہیں جو ہم سمجھتے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors