جب 26 فروری کو پاکستان میں کورونا کا پہلا متاثر سامنے آیا تو اس وقت کافی تشویش پھیلی۔ آج جب روزانہ لگ بھگ تین ہزار مریض سامنے آ رہے ہیں اور اموات کا کانٹا ڈیڑھ ہزار عبور کر گیا ہے تو کوئی بہت زیادہ سنجیدہ یا عاجلانہ قدم نہیں اٹھایا جا رہا۔
وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: زیادہ سے زیادہ مر ہی تو جائیں گے
Guideness
0
Comments
Post a Comment