بین الاقوامی بلیک مارکیٹ میں گندھارا آرٹ کے مجسمے مہنگے داموں فروخت ہوتے ہیں۔ پاکستان میں ان مجسموں کی نقل بنانا جرم ہے لیکن سنگ تراشی کا خاندانی ہنر رکھنے والے افراد اس فن کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors