الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu مائیکرو سافٹ ’صحافیوں کی جگہ روبوٹ استعمال کرنے کے لیے تیار‘ Guideness مايو 30, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter امریکی اور برطانوی میڈیا کے مطابق معروف امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی ایم ایس این ویب سائٹ کے لیے درجنوں صحافیوں کی جگہ خودکار نظام کے استعمال کا منصوبہ بنایا ہے جس کے ذریعے خبروں کو منتخب اور شائع کیا جائے گا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق