جج نے مجرم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’تم نے اِدھر اُدھر دیکھا اور پھر اس بچے کے قریب جا کر اسے جنگلے کے اوپر سے نیچے پھینک دیا۔۔۔ ثابت ہوتا ہے کہ تم لوگوں کے لیے ایک سنگین خطرہ ہو۔‘
لندن میں 10ویں منزل سے چھ سالہ بچے کو نیچے پھینکنے والے شخص کو 15 سال قید
Guideness
0
Comments
Post a Comment