پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق چار حملہ آوروں سمیت کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors