اکثر افراد کی رائے میں فرحان ورک کی وجہ سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں اور سیاسی مباحثوں میں گالم گلوچ کا رواج عام ہوا تاہم ان کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم نے ان کے چند ناقدین کو بھی ان پر ترس کھانے پر مجبور کر دیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors