ترقی پسندی کے زمانے کے ساتھی ہوں یا بعد از ترقی پسندی جماعت اسلامی کے ہم عصر، اپنے تمام تر اختلافات کے باجود ان کی رفاقت میں رہنے والے سبھی افراد اس بات پر متفق ہیں کہ منور حسن جو کام بھی کرتے تھے، کشتیاں جلا کر کرتے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors