انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ روس کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ روسی فوجی عہدیداروں سے بات چیت کریں گے اور دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کے خلاف سوویت فتح کی 75 ویں برسی کی یاد میں ایک عظیم فوجی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors