پاکستان کے سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کرنے سے متعلق سندھ حکومت کی استدعا کو مسترد کردیا ہے اور سماعت ستمبر تک ملتوی کر دی ہے جس کے بعد توقع ہے کہ امریکی صحافی کے والدین کی جمع کرائی گئی درخواست سنی جائے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors